: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/امبٹ پلی 2 نومبر (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے تلنگانہ میں خواتین ووٹروں کو راغب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو خواتین کو 2500 روپے نقد دینے کے ساتھ ہی کل 4000 روپے ماہانہ کا فائدہ دیا جائے گا مسٹر گاندھی نے جمعرات کو تلنگانہ کے امبٹ پلی گاؤں میں جمع
ہونے والی خواتین کی ایک بڑی بھیڑ کے درمیان کہا کہ تلنگانہ میں وزیراعلیٰ کے سی آر کی لوٹ سے خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں، اس لیے کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں اقتدار میں آنے کے بعد زیادہ جتنا پیسہ وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے عوام سے لوٹے ہیں وہ سب پیسہ خواتین کے بینک کھاتوں میں ڈالا جائے گا۔