the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے ورنگل کے کاکتیہ زولوجیکل پارک میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے سفید شیر کی موت ہوگئی ہے۔زو حکام کے مطابق 15 سالہ سفید شیر بڑھاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا



تھا۔ گزشتہ کئی دنوں سے زو پارک کے وٹرنری ڈاکٹروں کی ٹیم اسے مسلسل طبی امداد فراہم کر رہی تھی لیکن اس کی بیماری کی وجہ سے موت واقع ہو گئی۔چیف وائلڈ لائف وارڈن کی ہدایت اور ضابطہ کے مطابق شیر کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس کے بعد مکمل رپورٹ ہیڈ آفس کو ارسال کر دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.