the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کا عمل آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ ایس آئی آر نوٹس کی فہرست میں شامل تقریباً 76 فیصد ووٹر حتمی ووٹر فہرست میں شامل ہونے کے اہل قرار پائے ہیں۔ریاست بھر میں اب تک 91,92,625 ووٹروں کو نوٹس جاری کیے گئے، جن میں سے 71,23,526 ووٹروں نے درست دستاویزات پیش کرکے حتمی فہرست



میں شامل ہونے کی اہلیت حاصل کرلی ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے یہ تفصیلات جاری کی ہیں۔حکام کے مطابق مزید تقریباً 20 لاکھ ووٹروں کی دستاویزات کی جانچ باقی ہے، جبکہ 95,555 ووٹروں کو ابھی نوٹس جاری کرنا باقی ہے۔حکام کے مطابق مزید تقریباً 20 لاکھ ووٹروں کی دستاویزات کی جانچ باقی ہے، جبکہ 95,555 ووٹروں کو ابھی نوٹس جاری کرنا باقی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.