: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرمارکا نے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر اور روڈس اور بلڈنگ کے وزیر کوماٹیریڈی وینکٹ ریڈی کے ساتھ سکریٹریٹ کے قریب امبیڈکر مجسمہ کے احاطے میں 22 الیکٹرک گرین میٹرو بسوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ بسیں حیدرآباد میں چلائی جائیں گی۔ مہالکشمی اسکیم کے تحت خواتین ان بسوں میں مفت سفر کرسکتی ہیں۔
حکام
نے بتایا کہ 35 مسافروں کی گنجائش والی بسیں ایک چارج کے ساتھ 225 کلومیٹر تک چلائی جا سکتی ہیں۔ اسے 3 سے 4 گھنٹے میں چارج کیا جا سکتا ہے۔ بس میں سیل فون چارج کرنے کی سہولت بھی میسرہے۔ TSRTC مارچ 2019 سے حیدرآباد کے مختلف مقامات سے راجیو گاندھی بین انٹرنشنل ایئر پورٹ، شمش آباد تک 40 AC ای بسیں چلائی جارہی ہیں۔ ستمبر 2023 سے کل 25 گرین میٹرو لگژری اے سی ای بسیں ایئر پورٹ اور آئی ٹی کوریڈور پر چل رہی ہیں۔