: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد - وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر سیلاب آنے کے بعد تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) نے اس روٹ پر باقاعدہ بس خدمات منسوخ کردی ہیں۔
جمعرات کی شام، آندھرا پردیش کے این ٹی آر ضلع میں نندیگاما
منڈل کے کیسارا گاؤں کے قریب نیشنل ہائی وے 65 پر مننیرو ندی کے بہاؤ کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
ٹی ایس آر ٹی سی کے ایم ڈی، وی سی سجنار نے ٹویٹر پر مطلع کیا، "متبادل طور پر، حیدرآباد سے وجئے واڑہ کے لیے میریالا گوڈا، پڈوگورلہ اور گنٹور کے لیے بسیں چلائی جا رہی