: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ حکومت نے “پبلک گورننس – پروگریس پلان” کے تحت ریاست بھر میں 20 اپریل سے 26 اپریل تک خصوصی فلاحی ہفتہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری کے. راما کرشنا راؤ نے تمام ضلع کلکٹروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس
کے دوران اہم ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے کہا کہ اس فلاحی ہفتے کا بنیادی مقصد فلاحی ہاسٹلس اور گُرکل اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا، طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور سرکاری اسکیموں کے بارے میں عوام میں شعور پیدا کرنا ہے۔