the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، اساتذہ اور پنشنرز کے لیے نئی ہیلتھ اسکیم کو 15 دنوں میں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری راماکرشنا راؤ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں طے پایا کہ ملازمین کی بنیادی تنخواہ سے 1.5 فیصد رقم وصول کی جائے گی اور اتنی ہی رقم حکومت ادا کرے گی۔ اندازے کے



مطابق ملازمین اور حکومت کی جانب سے سالانہ 528 کروڑ روپے جمع ہوں گے۔ ریاست میں 1.44 لاکھ ملازمین و پنشنرز اور ان کے 12.84 لاکھ زیر کفالت افراد اس سے مستفید ہوں گے۔ ٹرسٹ میں ملازم تنظیموں کے 6 اور پنشنرز کے 2 نمائندے شامل ہوں گے، جبکہ ایک سرکاری ملازم کو سی ای او مقرر کیا جائے گا۔ دیگر اداروں کے عملے کی شمولیت اور پڑوسی ریاستوں میں ہنگامی علاج پر بھی بعد میں غور کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.