the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: یہ بتاتے ہوئے کہ تلنگانہ حکومت گاندھی کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ترقی میں آگے بڑھ رہی ہے، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے دانشوروں اور اسکالرس سے اپیل کی کہ وہ مہاتما گاندھی



کے فلسفے اور اصولوں پر تنقید کرنے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کریں۔ حالیہ دنوں میں، چند ایسے واقعات ہوئے جب چند مفاد پرستوں کی طرف سے گاندھیائی اصولوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اسے برداشت نہیں کیا جانا چاہیے اور اس کی شدید مذمت کی جانی چاہیے۔ انہوں نے اتوار کےدن کہا کہ دانشوروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی کوششوں کی مذمت کریں اور اچھے کام کو فروغ دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.