the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں پارٹی انحراف کے معاملے میں اسپیکر گڈم پرساد نے ایک اور رکنِ اسمبلی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ جگتیال کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر سنجے کے خلاف دائر نااہلی کی درخواست کو اسپیکر نے مسترد کر دیا۔ اسپیکر نے واضح



کیا کہ ڈاکٹر سنجے کے پارٹی تبدیل کرنے سے متعلق کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی، کالے یادیاہ، تیلم وینکٹ راؤ، کرشن موہن ریڈی، مہپال ریڈی اور پرکاش گوڑ کے خلاف دائر نااہلی کی درخواستیں مسترد کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.