the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 17 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی نااہلی سے متعلق دائر درخواستوں پر اسپیکر گڈم پرساد کمار نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اسپیکر نے وینکٹ راؤ،  کرشنا موہن ریڈی، مہپال ریڈی، پرکاش گوڑ اور آر کے پوڈی گاندھی کے خلاف دائر نااہلی کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے اہم فیصلہ کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ان 5 ارکان اسمبلی کے پارٹی تبدیل کرنے کے



کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے جا سکے۔ نااہلی کیلئے درکار مناسب ثبوت نہ ہونے کے باعث تکنیکی طور پر یہ تمام ایم ایل ایز بدستور بھارت راشٹرا سمیتی میں شامل سمجھے جائیں گے۔واضح رہے کہ مجموعی طور پر 10 ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن میں سے 8 ارکان کے کیس کی سماعت مکمل ہو چکی ہے۔ تاہم دانم ناگیندر اور کڈیم سری ہری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ابھی مکمل نہیں ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.