the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ: حیدرآباد شہر میں جہاں ایک طرف گاڑی مالکین پٹرول اور ڈیزل کے لیے پمپس پر گھنٹوں انتظار کر رہے ہیں وہیں تلنگانہ آر ٹی سی نے مسافروں کے لیے ایک شاندار پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ عوامی ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے مقصد سے حیدرآباد کے حدود میں چلنے والی لگژری اور ڈیلکس بسوں کے ٹکٹ پر 30 فیصد رعایت دینے کا اعلان آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ناگی ریڈی نے کیا۔انہوں نے مشورہ دیا کہ ایندھن کی قلت کی افواہوں کے باعث پٹرول



پمپس پر وقت ضائع نہ کریں، بلکہ محفوظ آر ٹی سی بسوں میں سفر کریں۔انہوں نے کہا کہ ذاتی گاڑیوں کے مقابلے میں کم خرچ میں اپنی منزل تک پہنچا جا سکتا ہے اس لیے مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس رعایت سے فائدہ اٹھائیں۔ایم ڈی نے مزید بتایا کہ فی الحال شہر بھر میں 3200 بسیں دستیاب رکھی گئی ہیں اور اگر ہجوم بڑھتا ہے۔ تو ڈپو میں موجود ریزرو بسوں کو بھی سڑکوں پر لانے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے وضاحت کی کہ اہم راستوں پر بسوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے تاکہ لوگ وقت پر اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.