the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ آر ٹی سی نے  سوشل میڈیا پر  بسوں میں معذور افراد کے لیے مکمل مفت سفر کی سہولت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر  وضاحت جاری کی ہے۔انتظامیہ کے مطابق حکومتِ تلنگانہ نے معذور افراد کے لیے بسوں میں سو فیصد مفت سفر کی کوئی نئی ہدایت جاری نہیں کی ہے اور سوشل میڈیا پر



پھیلائی جانے والی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں۔تلنگانہ  آر ٹی سی نے خبردار کیا ہے کہ جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے والوں کے خلاف سخت فوجداری کارروائی کی جائے گی۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں۔ کسی بھی نئے فیصلے کی صورت میں سرکاری پریس ریلیز یا ٹی جی ایس آر ٹی سی کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.