: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: AICC جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی منگل 27 فروری کو چیویلا میں ’گروہ جیوتھی‘ اسکیم کے تحت 500 روپے کا ایل پی جی گیس سلنڈر اور 200
یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھرانوں کو مفت بجلی کا آغاز کریں گے۔
ترقی کی تصدیق کرتے ہوئے، وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت اسمبلی انتخابات کے دوران کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے۔