the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ میں پولیس تقررات کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے مطابق امیدوار اب 16 ستمبر شام 5 بجے تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ پہلے آخری تاریخ 9 ستمبر مقرر تھی۔
تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے 29 جولائی کو 7,437 ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جن میں پولیس



کانسٹیبل، آرمڈ ریزرو، فائر فائٹر اور جیل وارڈر کی پوسٹیں شامل ہیں۔
بورڈ کے مطابق اب تک 3,38,336 امیدوار رجسٹریشن کراچکے ہیں، جبکہ 2,88,530 امیدوار فیس ادا کرکے درخواست کا عمل مکمل کرچکے ہیں۔ امیدواروں کی آدھار تصدیق بھی 95 فیصد سے زائد مکمل ہوچکی ہے۔بورڈ نے امیدواروں کو مشورہ دیا ہے کہ آخری وقت تک انتظار نہ کریں، کیونکہ تکنیکی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.