the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (25 اپریل 2026) تلنگانہ پولیس نے نقلی چائے پاؤڈر بنانے والے ایک بڑے گینگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سامان ضبط کر لیا۔کارروائی کے دوران تقریباً 3 ہزار کلو نقلی چائے پاؤڈر اور 1500 کلو ایکسپائر چائے پاؤڈر برآمد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ غیر قانونی کاروبار انتہائی وسیع پیمانے پر چل رہا تھا، جس کے لیے 10 گوداموں میں سامان



ذخیرہ کیا گیا تھا۔تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ گینگ آسام اور مغربی بنگال سے ایکسپائر چائے پاؤڈر خرید کر اس میں رنگ اور کیمیکل ملا کر اسے دوبارہ پیک کر کے فروخت کرتا تھا۔ ملزمان حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں اس مضر صحت چائے کی سپلائی کر رہے تھے۔پولیس نے موقع پر ہی ملزمین سے نقلی چائے پاؤڈر تیار کروا کر ثبوت بھی حاصل کیا، جس کے بعد مزید کارروائی جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.