the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

حیدرآباد: منی پور کی موجودہ پرتشدد صورتحال کے پیش نظر، تلنگانہ حکومت نے شمال مشرقی ریاست میں پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کے لیے چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن کی توسیع کی ہے۔

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس انجنی کمار نے ہفتہ کو بتایا کہ تلنگانہ پولیس



اپنے منی پور ہم منصب کے ساتھ تال میل کر رہی ہے تاکہ تلنگانہ کے پھنسے ہوئے باشندوں کو مکمل مدد فراہم کی جا سکے۔

انہوں نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا، ’’جن لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے وہ 7901643283 پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) یا ای میل کے ذریعے مدد کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.