the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے

تلنگانہ میں سرپنچ انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے منگل کی شام گرام پنچایت انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پولنگ تین مرحلوں میں ہوگی۔
پہلے مرحلے کی پولنگ 11 دسمبر کو، دوسرے مرحلے کی 14 دسمبر کو جبکہ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 17 دسمبر کو منعقد ہوگی۔ ووٹنگ کے دن ہی گنتی مکمل کرکے نتائج کا



اعلان کیا جائے گا۔شیڈول کے اجرا کے ساتھ ہی آج سے ریاست بھر میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔اِس بار 31 اضلاع کی 12,733 گرام پنچایتوں اور 1,12,288 وارڈوں میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ جبکہ تمام حلقوں کے ریزرویشن کی فہرست بھی پہلے ہی طے ہوچکی ہے۔ریاست کے تمام دیہاتوں میں انتخابی گہماگہمی شروع ہوچکی ہے اور مقامی سطح پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.