: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ میں ڈی جی پی رینک پر ترقی پانے والے اعلیٰ پولیس افسران نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔آئی سی سی میں وی وی سرینواس راؤ، سواتی لاکرا، مہیش بھگوت، چارو
سنہا، ڈاکٹر انیل کمار اور وی سی سجنار نے چیف منسٹر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف منسٹر نے تمام افسران کو ترقی پر مبارکباد دی۔اس ملاقات میں ریاست کے ڈی جی پی بی شیو دھر ریڈی بھی موجود تھے۔