: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزير مال پي سرینواس ریڈی نے کہا کہ ریاست میں ضلع پریشد اور منڈل پریشد انتخابات کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے، تاہم
انتخابات موسمِ گرما کے بعد ہی کرائے جائیں گے۔ انھون نے کیا کہ کابینہ میں توسیع پر بھی مشاورت جاری ہے اور یہ مرحلہ وار عمل ہوگا، جبکہ بعض وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی بھی زیر غور ہیں۔