the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ نے کہا ہے کہ 15 مارچ سے پہلے نامزد عہدوں کو پُر کر دیا جائے گا۔ پارٹی کے اعلیٰ قائدین کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تلنگانہ کے تمام وزراء کے ساتھ کانگریس قیادت کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں اور جاری فلاحی اسکیموں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔انہوں



نے کہا کہ حالیہ ضمنی انتخاب اور بلدی انتخابات کے نتائج پر راہل گاندھی نے مبارکباد دی ہے۔ مہیش کمار گوڑ نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے تقریباً 80 فیصد عوام کانگریس کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ راہل گاندھی نے انٹیگریٹڈ رہائشی اسکولوں کے طریقۂ کار کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔ اس کے علاوہ راج گوپال ریڈی کے معاملے پر بھی اجلاس میں بات چیت ہوئی اور جلد ہی انہیں طلب کرتے ہوئے وضاحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.