the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں

تلنگانہ میں سرکاری ملازمین، پنشنرس اور ان کے زیرِ کفالت افراد کے لیے نئی ایمپلائز ہیلتھ اسکیم آج سے باضابطہ طور پر نافذ ہوگئی۔ معروف کارپوریٹ اسپتالوں کے اتفاقِ رائے کے بعد اہل مستحقین کو ایمپینلڈ اسپتالوں میں کیش لیس علاج کی سہولت دستیاب ہوگئی ہے۔

تلنگانہ سکریٹریٹ میں ایمپلائی ہیلتھ کیئر ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر و ٹرسٹ بورڈ کنوینر کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں جوانئٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مارم جگدیشور،



ہاسپٹلس اسوسی ایشن کے صدر و جنرل سکریٹری اور اپولو، کانٹینینٹل، یشودا اور کیمس جیسے معروف اسپتالوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں نئی EHS اسکیم کے نظرثانی شدہ رہنما خطوط جاری کئے گئے، جن میں اسپتالوں کے ایمپینلمنٹ، علاج کے طریقہ کار اور کلیم سیٹلمنٹ سے متعلق قواعد شامل ہیں۔ ایمپلائی ہیلت کیئر ٹرسٹ نے کارپوریٹ اسپتالوں کے تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ نئی اسکیم سے ملازمین اور پنشنرس کو بروقت، معیاری اور بلا تعطل طبی خدمات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.