: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد3 جنوری(یواین آئی) ایک ایسے وقت جب ملک میں بعض گروپس اور گوشوں کی جانب سے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے، تلنگانہ کے ضلع نرمل میں مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کا کام کیاہے جس کو مثالی اقدام قراردیتے ہوئے سوشیل
میڈیا پر اس کی ستائش کی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کے جعفرپور گاوں میں مسلمانوں نے گاوں میں ایپا سوامیوں کے لئے کھانے کا اہتمام کیا اس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں دیکھاجارہا ہے کہ مسلمان، ایپا سوامیوں کی خوشگواراندازمیں میزبانی کررہے ہیں۔