the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے


تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج کو لے کر سیاسی حلقوں اور عوام میں شدید تجسس پایا جا رہا ہے، جہاں بیشتر بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں میں کانگریس، بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ بعض مقامات پر مجلس اتحادالمسلمین کی موجودگی نے مقابلے کو سہ رخی بنا دیا ہے۔ریاست کی 116 بلدیات اور 7 میونسپل کارپوریشنوں میں 11 فروری کو پولنگ مکمل ہوئی تھی



اور کل جمعہ کو صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی، جس کے بعد دوپہر تک نتائج سامنے آنے کی توقع ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق کئی وارڈز میں معمولی ووٹوں کا فرق ہی جیت اور شکست کا فیصلہ کرے گا، اسی لیے امیدوار کھل کر کامیابی کا دعویٰ کرنے سے گریزاں ہیں۔
حکام نے گنتی کے مراکز پر سخت سیکورٹی انتظامات مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ عوام اور سیاسی جماعتوں کی نظریں ان نتائج پر مرکوز ہیں جو تلنگانہ کی آئندہ بلدی سیاست کی سمت متعین کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.