the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 10 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں چہارشنبہ 11 فروری کو  ہونے والے بلدی انتخابات کے  پیش نظر ریاستی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ووٹروں کو اپنے حق رائے دہی کے استعمال میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پولنگ کے دن کو بامعاوضہ تعطیل قرار دیتے ہوئے محکمہ لیبر نے خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔ اس کے تحت جن



بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں میں انتخابات منعقد ہو رہے ہیں، ان کے حدود میں واقع تمام فیکٹریوں، دکانوں، تجارتی اداروں اور صنعتی اداروں میں کام کرنے والے مزدوروں اور ملازمین پر یہ تعطیل لاگو ہوگی۔ حکومت نے یہ بامعاوضہ تعطیل تلنگانہ فیکٹریز اینڈ اسٹیبلشمنٹس ایکٹ 1974 اور تلنگانہ شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹس ایکٹ 1988 کے تحت اعلان کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.