the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 2 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں 116 بلدیات اور 7 میونسپل کارپوریشنوں کے 2,996 وارڈس کے لیے داخل نامزدگیوں کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے، جس کے بعد مختلف جماعتوں اور آزاد امیدواروں سمیت مجموعی طور پر 19,608 امیدوار میدان میں ہیں۔ انتخابی شیڈول کے مطابق 3



فروری تک نامزدگیاں واپس لی جاسکتی ہیں، جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست اسی دن شام کو آن لائن جاری کی جائے گی۔ 11 فروری کو ووٹنگ اور 13 فروری کو ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج کا اعلان ہوگا۔ بلدی انتخابات میں کانگریس، بی آر ایس اور بی جے پی بھرپور تیاریوں کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.