the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 14 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی درجۂ حرارت برقرار ہے۔ اس دوران اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کی حلف برداری اور میئر و میونسپل چیئرمین کے انتخاب سے متعلق سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر



دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 فروری کو متعلقہ میونسپلٹیوں اور کارپوریشنوں میں دوپہر 12:30 بجے خصوصی اجلاس شروع ہوگا۔جس میں پہلے وارڈ کونسلرس اور کارپوریٹروں کی حلف برداری عمل میں آئے گی، بعد ازاں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.