the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 11 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے ناگر کرنول بلدیہ  کے 15ویں وارڈ میں مبینہ طور پر جعلی ووٹ ڈلوانے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بی آر ایس کارکنوں نے کانگریس سے وابستہ چند افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کا دعویٰ کیااطلاعات کے مطابق ووٹر لسٹ میں عمر 40 سال درج



ہونے کے باوجود 14 سالہ لڑکی سے ووٹ ڈلوانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔بی آر ایس کے مقامی قائدین اور کارکنوں نے اس کوشش کو ناکام بناتے ہوئے متعلقہ حکام اور پولیس کی توجہ اس جانب مبذول کرائی، اس دوران بی آر ایس اور کانگریس کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ۔جس کے بعد معاملے کی جانچ شروع۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.