the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے بلدی انتخابات میں مجموعی طور پر 12,993 امیدواروں کے میدان میں ہونے کی بات ریاستی الیکشن کمیشن نے بتائی ہے۔ ریاست کی 7 کارپوریشنوں اور 116 میونسپلٹیوں کے تحت آنے والے 2,996 وارڈز میں



انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں، جہاں ہر وارڈ میں اوسطاً چار امیدوار انتخابی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔الیکشن مہم  9 فروری کو اختتام پذیر ہوگی، جبکہ 11 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد 13 تاریخ کو انتخابی نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.