the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

حیدرآباد : جناب طارق انصاری چئیرمین تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹز کمیشن نے تلنگانہ پولیس کے حوصلوں ،فرض کی ادائیگی، لگن اور بہادری کے جذبے کی ستائش کی خاص طور پر سی سی ایس کانسٹیبل نظام آباد اے پرمود کمار جنہوں نے اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران اپنی جان قربان کی جناپ طارق انصاری نے اے پرمود کمار کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں  پرمود کمار کے افراد خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے



ان سے اظہار تعزیت کیا علاوہ ازیں طارق انصاری نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مجرم کے افراد خاندان کے ساتھ انسانی بنیادوں پر حسن سلوک کا برتاؤ کیا جائے اور کسی قسم کی تکلیف نہ دی جائے ایک جرم کی سزاء کس دوسرے فرد یا افراد کو دینے کی قانون ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس انکاؤنٹر کے سلسلے میں کمیشن کو ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں درخواست گذار کی جانب سے پوچھے گئے سوالات  پر کمیشن نے ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سے ایک جامع رپورٹ طلب کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.