the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے وزیر زراعت و دیگر امور تملا ناگیشور راؤ نے پالیر اسمبلی حلقہ میں 5 ہزار 279 مستحق افراد کو نئے پنشن منظور کیے جانے کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ضلع کلکٹر اور مقامی عوامی نمائندوں کے ہمراہ مستحقین میں پنشن منظوری کے مکتوبات تقسیم کیے۔ بیرولو میں 1,123 اور



ایدولاپورم میونسپلٹی میں 968 افراد کو نئے پنشن منظور کیے گئے۔ پالیر حلقہ میں پہلے سے 37,039 افراد پنشن حاصل کر رہے ہیں، جبکہ نئے 5,279 پنشن کے لیے ماہانہ ایک کروڑ 43 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی قیادت میں حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود اور ریاست کی ترقی کو یکساں اہمیت دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.