the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدر آباد، 30 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے پاشا مائیلارم صنعتی علاقہ میں پیر کی صبح ایک شدید دھماکہ ہوا۔ یہ دھما کہ سیگا چی کیمیکل فیکٹری میں واقع ریئیکٹر کے پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجہ میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔
حادثہ میں 6 مزدور ہلاک ہو گیے اور کئی مزدور شدید زخمی ہوئے
دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ مزدور تقریباً 100 میٹر دور جا گرے۔ فیکٹری کی عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی، جب



کہ قریبی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق فیکٹری کے اندر مزید افراد پھنسے ہوئے ہیں۔
چونکہ بعض مزدوروں کے موبائل فون بند ہیں ، اس لیے ان کے ارکان خاندان سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ زخمیوں کو چند انگر اور اسناپور کے پرائیویٹ اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
آگ پر قابو پانے کے لیے 11 فائر انجن موقع پر پہنچے اور فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.