the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 9 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے انتخابی مہم کا سلسلہ آج اختتام کو پہنچ رہا ہے۔   مہم کے آخری دن، چیف منسٹر ریونت ریڈی نے صبح وزراء کے ساتھ ہنگامی زوم میٹنگ منعقد کی، جس میں 116 میونسپلٹیوں اور 7 کارپوریشنز میں موجود سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔چیف منسٹر نے وزراء سے پارٹی کی مقبولیت، مخالف جماعتوں کی



سرگرمیوں اور ووٹروں کی رائے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے ہدایت دی  کہ مہم ختم ہونے کے بعد بھی پولنگ کے اختتام تک ہر لمحہ چوکس رہیں۔ جہاں کہیں بھی اختلاف یا باغی رویہ ہو، فوراً حل کیا جائے میٹنگ میں حکومت کے نفاذ کردہ  اسکیموں اور فلاحی منصوبوں کی تشہیر میں وزراء کے کردار کا جائزہ بھی لیا گیا۔ سی ایم نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ میونسپلٹیوں پر قبضہ پارٹی کی ترجیح ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.