: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس پارٹی ذرائع کے مطابق، چار دن کے بعد راہول گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڈو یاترا جمعرات کو یعنی آج تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے
مکتھل سے دوبارہ شروع ہوئی،
یاترا کا آغاز صبح 6.30 بجے مکتھل سے ہوا، ریاستی کانگریس صدر اے ریونت ریڈی، ایم پی اتم کمار ریڈی، سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا اور کئی پارٹی قائدین کے ساتھ یاترا شروع کی گئی