ضلع جگتیال کے مستقر دھرم پوری میں واقع ایک بریانی ہوٹل میں آتشزدنی کا واقعہ پیش آیا۔تاہم کرشماتی و معجزاتی طور پر اللہ کا کلام،،قرآن شریف، ،الحمدللہ اپنی اصلی جوں کی توں حالات میں پائ گئ۔اور بالکل، ،محفوظ،،رہی۔واقعات کے بموجب مستقر دھرم پوری کے اسٹار بریانی ہوٹل میں کل رات دیر گئے اچانک
آتشزدنی کا واقعہ پیش آیا۔اس ہوٹل میں موجود تمام اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔عینی شاہدین نے اس آتشزنی واقعہ میں،،قرآن شریف ،،محفوظ رہنے پر اس کو قدرتی،کرشماتی،معجزہ قرار دے رہے ہیں اس واقعہ میں کوئ جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔ہر طرف اس واقعہ کے تزکرے عوام و خواص کی زبان ہر جاری ہے۔اسٹار ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔