the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں جاری ایس آئی آر عمل کے دوران مردم شماری فارم صرف تلگو زبان میں تقسیم کرنے پر الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی ہے۔ کریم نگر سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ایم اے مجیب ایوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ غیر تلگو بولنے والے ووٹروں، خصوصاً اقلیتی اور لسانی برادریوں کو



فارم سمجھنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ جی ایچ ایم سی کے باہر تلگو اور جی ایچ ایم سی میں انگریزی فارم تقسیم کئے جا رہے ہیں، جبکہ انگریزی اور اردو فارم آن لائن بھی دستیاب ہیں۔ تاہم عدالت نے اس پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے اقلیتی برادریوں کے مفادات کے تحفظ سے متعلق وضاحت طلب کی۔ معاملے کی مزید سماعت پیر کو ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.