the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ ہائی کورٹ نے  پارٹی انحراف کیس میں اسپیکر سمیت 9 ارکانِ اسمبلی کو کاؤنٹر داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے 9 ایم ایل ایز کے پارٹی نہ بدلنے سے متعلق اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے دائر عرضیوں پر جمعرات کو عدالت نے سماعت کی۔
اس دوران عدالت نے واضح کیا کہ جن ارکانِ اسمبلی کو اسپیکر نے پارٹی نہ بدلنے والا



قرار دیا ہے، وہ اس پر اپنی وضاحت پیش کریں۔ ان میں دانم ناگیندر، کڈیم سری ہری، پوچارم، ار کے پُوڈی گاندھی، بنڈلا کرشنا موہن ریڈی، کالے یادیا، پرکاش ریڈی، ڈاکٹر سنجے اور ٹی وینکٹ راؤ شامل ہیں۔ عدالت نے اسپیکر کو بھی اس معاملے میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ہائی کورٹ نے تمام متعلقہ افراد کو اپنی دلیلوں پر مبنی کاؤنٹر حلف نامے داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت کو 6 مئی تک ملتوی کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.