کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ڈی جی پی بی شیو دھر ریڈی کی تقرری معطل کرنے سے متعلق عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی موجودہ ڈی جی پی کو بڑی راحت ملی ہے۔
عدالت نے
ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ ڈی جی پی کی تقرری کے لیے باقاعدہ یو پی ایس سی عمل کو چار ہفتوں کے اندر مکمل کیا جائے اور اس سلسلے میں اپنا کاؤنٹر داخل کیا جائے۔
اس معاملے کی اگلی سماعت 5 فروری کو مقرر کی گئی ہے۔