the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ ہائی کورٹ نے اقلیتی طلبہ کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی رقم میں تاخیر پر ریاستی حکومت کو سخت نوٹس جاری کیا ہے۔ ایس آئی او اور اسیم (ASEEM) کی جانب سے دائر PIL پر سماعت کے دوران عدالت نے محکمہ خزانہ کی لاپروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوں کا التوا غریب طلبہ کو تعلیم سے



محروم کرنے کے مترادف ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ فیس کی عدم ادائیگی پر کالجوں کا طلبہ کے سرٹیفکیٹس روکنا غیر قانونی ہے اور حکومت کے 2024 کے سرکلر پر عمل نہ ہونے پر سوال اٹھایا۔ بنچ نے محکمہ خزانہ کو دو ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی اور محکمہ اقلیتی بہبود کو شکایات کے ازالے کے لیے مؤثر نظام قائم کرنے کا حکم دیا۔ معاملے کی اگلی سماعت 3 مارچ 2026 کو ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.