the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ ہائی کورٹ نے اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی عرضی پر سماعت کے بعد صحافیوں کے اکریڈیٹیشن کارڈز کی مدت 30 اپریل 2026 تک برقرار رکھنے کی ہدایت دی۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ یہ توسیع ورکنگ جرنلسٹس کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں رکاوٹ سے



بچانے کے لیے کی گئی ہے۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو جی او 252  اور ترمیم شدہ جی او 103پر تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور کیس کی اگلی سماعت چار ہفتے بعد مقرر کی۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے عبوری توسیع کا خیرمقدم کرتے ہوئے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.