the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے  پارٹی انحراف کرنے والے بی آر ایس کے تین ارکان  اسمبلی  کو نااہل قرار دینے پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے اسپیکر آفس کو 4 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت دی ۔ اگر اس وقت تک فیصلہ نہیں لیا گیا تو اس کی جانچ سوموٹو کیس کے طور پر کی جائے گی۔  پارٹی بدلنے والے ایم ایل ایز کو نااہل قرار



دینے کے لیے ہائی کورٹ میں کئی عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔ بی آر ایس اور بی جے پی لیڈروں نے یہ عرضیاں دائر کی ہیں۔ہائی کورٹ نے ان تمام درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں نے عدالت کی توجہ دلائی کہ اسپیکر اس حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر توجہ نہیں دے رہے ہیں ۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر آفس کو چار ہفتوں میں فیصلہ لینے کی ہدایت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.