the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے وزیر صحت و طبابت دامودر راجنرسمہا نے جے این ٹی یو سلطان پور کے آڈیٹوریم میں منعقدہ جاب میلہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بے روزگار نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکل ڈیولپمنٹ اور فنی مہارتوں کو بھی فروغ دینا ضروری ہے۔ وزیر نے کہا کہ تلنگانہ میں سرمایہ کاری کے لیے کئی بین الاقوامی کمپنیاں آگے آرہی ہیں اور ریاست میں کارپوریٹ اداروں کی ضروریات کے مطابق



ہنرمند افراد کی بڑی تعداد موجود ہے۔ فاکس کان الیکٹرانک کمپنی میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے SKSS ایجنسی کے تعاون سے اس جاب میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس جاب میلہ میں تقریباً ایک ہزار بے روزگار نوجوانوں نے اپنے ناموں کا اندراج کروایا۔ اس موقع پر وزیر نے جاب میلہ کے انعقاد میں تعاون کرنے والے SKSS ادارے کے نمائندوں کی ستائش کی اور کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اس طرح کے پروگرام انتہائی اہم ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.