the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 5 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں گروپ۔1 جائیدادوں کی تقرری کے عمل سے متعلق گزشتہ کچھ عرصہ سے جاری بے چینی پر بالاخر اج ختم ہوگئی ہے۔ منتخب امیدواروں کو بڑی راحت دیتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے آج اہم فیصلہ سنایا۔گروپ۔1 تقرریوں پر اس سے قبل سنگل بنچ کی جانب سے



عائد کردہ حکم التوا کو چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ نے منسوخ کر دیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد اہم ریمارکس دیے اور واضح کیا کہ گروپ۔1 تقرریاں درست ہیں اور امتحان شفاف طریقے سے منعقد ہوا ہے۔عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ امتحان میں کسی قسم کی بے ضابطگی کے ثبوت موجود نہیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.