the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
تلنگانہ حکومت نے پولیس، فائر سروسز، جیل اور اسپیشل پروٹیکشن فورس میں کانسٹیبل اور مساوی عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں مزید تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے احکامات جاری کردیئے۔
فی الحال سب انسپکٹر کے لیے عمر کی حد 32 سال



اور کانسٹیبل کے لیے 29 سال ہے۔ اس فرق کو ختم کرنے کے لیے کانسٹیبل اور مساوی عہدوں پر مزید تین سال کی رعایت دی گئی ہے۔ یہ رعایت پہلے دی گئی سات سال کی عمر میں توسیع کے علاوہ ہوگی۔
یہ فیصلہ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی براہِ راست بھرتیوں پر لاگو ہوگا، تاہم پی سی ڈرائیور کے عہدے اس رعایت سے مستثنیٰ رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.