the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: سرکاری ملازمین، اساتذہ اور ریٹائرڈ ملازمین کے لیے جلد “نیو ایمپلائیز ہیلتھ اسکیم” نافذ کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جمعرات کو چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ کی قیادت میں اہم اجلاس ہوگا۔ نئی اسکیم کے تحت پرانی خامیوں کو دور کرتے ہوئے ملازمین کی



بنیادی تنخواہ سے تقریباً ڈیڑھ فیصد ماہانہ شراکت لی جائے گی، جبکہ موجودہ آروگیہ شری خدمات خانگی ہاسپٹلس کے بقایاجات اور ری ایمبرسمنٹ مسائل کے باعث مؤثر نہیں رہیں۔ حکومت نے بیمہ ماڈل کے بجائے ٹرسٹ ماڈل کے تحت اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی مکمل تفصیلات اجلاس کے بعد واضح ہوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.