ذرائع:
تلنگانہ حکومت نے پنچایت اور بلدیات میں 42 فیصد بی سی طبقات فراہم کرتے ہوئے جی اوز جاری کر دیا ہے ۔ پنچایتوں میں بی سی ریزرویشن کے لیے جی
او نمبر 67 اور بلدیات میں جی او نمبر 68 جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ پنچایتوں میں ریزرویشن پر سابق حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو ہٹاتے ہوئے نئے احکامات جاری کیے جائیں۔