the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے 22-A کے تحت ممنوعہ اراضی کے معاملے میں اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی زمین کو GHMC، DTCP یا HMDA کی منظوری حاصل ہے تو 22-A فہرست میں شامل ہونے کے باوجود اس کی رجسٹریشن کی جاسکتی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ ریاست بھر میں گزشتہ ایک ماہ سے 22-A ممنوعہ اراضی کا معاملہ تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ عہدیداروں کی جانب سے رجسٹریشن روک دیے جانے سے زمین



مالکان میں تشویش پیدا ہوگئی تھی۔ حکومت نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق پہلے کے مقابلے میں 3.50 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کو نئی طور پر 22-A فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ تاہم، حکومت نے اعتراف کیا کہ اراضی کو فہرست میں شامل کرنے کے عمل کے دوران کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہیں۔ اس دوران ممنوعہ اراضی کے ساتھ بعض علاقوں میں نجی اراضی، کھلے پلاٹس اور رہائشی مکانات بھی 22-A فہرست میں شامل ہوگئے، جس کے نتیجے میں محکمہ رجسٹریشن نے ان کی رجسٹریشن روک دی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.