: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کی گورنر تملی سائ سوندراراجن نے راج بھون میں یوم تاسیس تلنگانہ کی تقریبات کے دوران اپنی سالگرہ منائی۔ ایک ویڈیو میں، وہ ایک کیک کاٹتے
ہوئے اور اس تقریب میں شریک کئی رہنماؤں کو پیش کرتے ہوئے نظر آئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر کہا، "[وزیراعظم نریندر مودی کی] حوصلہ افزائی اور رہنمائی حاصل کرنے پر بے حد شکر گزار اور برکت محسوس کر رہی ہوں۔"