the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 11 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومت نے جی ایچ ایم سی کو تین علیحدہ کارپوریشنوں میں تقسیم کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نئے انتظام کے تحت جی ایچ ایم سی، ملکاجگیری اور سائبرآباد کو الگ الگ



میونسپل کارپوریشنوں کے طور پر تشکیل دیا گیا ہے۔حکومت نے جی ایچ ایم سی کارپوریشن کے کمشنر کے طور پر آر وی کرنن، سائبرآباد کارپوریشن کے کمشنر کے طور پر سریجنا اور ملکاجگیری کارپوریشن کے کمشنر کے طور پر ونئے کرشنا ریڈی کو مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.