the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 21 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومت ضلع ورنگل کے مامونور ایئرپورٹ پر ایک جدید فلائنگ اسکول قائم کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اس فیصلہ کی بنیادی وجہ حیدرآباد میں بڑھتا ہوا فضائی ٹریفک ہے جس کے باعث زیرِ تربیت پائلٹس کو پرواز کے لئے مطلوبہ گھنٹے حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے شمس آباد اور ڈنڈیگل میں کمرشل پروازوں کی کثرت اور بیگم پیٹ



ایئرپورٹ پر نجی طیاروں و ہیلی کاپٹرس کی آمد و رفت کے باعث ٹریننگ طیاروں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے کلیئرنس ملنے میں تاخیر ہوتی ہے جس سے تربیت کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔ حالیہ ونگس انڈیاکانفرنس میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک بھر میں تقریباً 10 ہزار پائلٹس کی ضرورت ہوگی۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے حکومت نے مامونور ایئرپورٹ کو بہترین متبادل کے طور پر منتخب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.