: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ مفت بجلی (گروہ جیوتی اسکیم) اور 500 روپے میں گیس سلنڈر فراہم کرنے کی اسکیموں کو 25 فروری سے نافذ کیا جائے
گا۔
کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی اس پروگرام میں شرکت کریں گی۔
مفت بجلی کی اسکیم گھرانوں کو ایک محدود مفت ماہانہ اہل استعمال (MEC) فراہم کرے گی۔ ریاست میں تقریباً 34 لاکھ گھرانے اس اسکیم کے لیے اہل ہیں۔